LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

حسابات کے متعلق ہدایات دینے کے بارے میں محاسب اعلیٰ کا اختیار

By Super Admin
حسابات کے متعلق ہدایات دینے کے بارے میں محاسب اعلیٰ کا اختیار

1۔ وفاق اور صوبوں کے حسابات، ایسی شکل میں اور ایسے اصولوں اور طریقوں کے مطابق رکھے جائیں گے جنہیں محاسبِ اعلیٰ ، صدر کی منظوری سے ، مقرر کرئے۔
2۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے حسابات اور کسی بھی ہیئت مجاز یا جماعت جو کہ، وفاقی یا صوبائی حکومت کی جانب سے قائم کی گئی یا زیر نگرانی ہو، کے حسابات کا محاسبہ محاسب اعلیٰ انجام دے گا، جو کہ مذکورہ محاسبہ کی وسعت اور نوعیت کا تعین کرئے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.