محاسب اعلیٰ کے کارہائے منصبی اور اختیارات
By Super Admin•

محاسبِ اعلیٰـــــــ
(الف) وفاق اور صوبوں کے حسابات؛ اور
(ب) وفاق یا کسی صوبے کی قائم کردہ کسی ہیئت مجاز یا ادارے کے حسابات، کے سلسلے میں ایسے کارہائے منصبی انجام دے گا اور ایسے اختیارات استعمال کرئے گا جو مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ایکٹ کے ذریعے یا اس کے تحت متعین کئے جائیں اور، جب تک اس طرح متعین نہ ہوں ، صدر کے فرمان کے ذریعے ہوں گے۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.