LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

باب2۔قرض لینا و محاسبہ(وفاقی حکومت کا قرض لینا)

By Super Admin
باب2۔قرض لینا و محاسبہ(وفاقی حکومت کا قرض لینا)

وفاق کا عاملانہ اختیار ، وفاقی مجموعی فنڈ کی ضمانت پر ایسی حدود کے اندر ، اگر کوئی ہوں ، جو مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ایکٹ کے ذریعے وقتاََفوقتاََ مقرر کی جائیں ، قرض لینے پر ، اور اس طرح مقرر کردہ حدود کے اندر ، اگر کوئی ہوں ، ضمانتیں دینے پر ، وسعت پذیر ہوگا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.