LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

ایسے محصولات پر جن میں صوبے دلچسپی رکھتے ہوں ، اثر انداز ہونے والے بلوں کے لئے صدر کی

By Super Admin
ایسے محصولات پر جن میں صوبے دلچسپی رکھتے ہوں ، اثر انداز ہونے               والے بلوں کے لئے صدر کی

کوئی ایسا بل یا ترمیم جس سے کوئی ایسا محصول یا ڈیوٹی عائد ہوتی ہو ، یا تبدیل ہوتی ہو جس کی اصل آمدنی کلی یا جزوی طور پر کسی صوبے کو تفویض کی جاتی ہو یا جس سے "زرعی آمدنی" کی اصطلاح کا وہ مفہوم تبدیل ہوتا ہو جو محصول آمدنی سے متعلق وضع کردہ قوانین کی اغراض کےلئے متعین کیا گیا ہے یا جوان اصولوںکو متاثر کرتی ہو جن پر اس باب کے مذکورہ بالا احکام میں سے کسی کے تحت رقوم صوبوں میں تقسیم کی جاتی ہوں یا کی جاسکتی ہوں صدر کی ماقبل منظوری کے بغیر نہ قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی نہ اس کی تحریک کی جائے گی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.