LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

مشترکہ مفادات کی کونسل

By Super Admin
مشترکہ مفادات کی کونسل

1۔ مشترکہ مفادات کی ایک کونسل ہوگی، جسے اس باب میں کونسل کہا گیا ہے جس کا تقرر صدر کرئے گا۔
2۔ کونسل حسبِ ذیل پر مشتمل ہوگی،ــــــــ
(الف ) وزیراعظم جو کہ کونسل کا چیئرمین ہوگا؛
(ب) صوبوں کے وزراء اعلیٰ ؛ اور
(ج) وفاقی حکومت سے تین ارکان جن کو وقتاََ فوقتاََ وزیراعظم نامزد کرئے گا۔
4۔ کونسل مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے سامنے جواب دہ ہوگی اور مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے دونوں ایوانوں میں سالانہ رپورٹ پیش کرئےگی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.