LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

وفاقی اغراض کے لئے اراضی کا حصول

By Super Admin•
وفاقی اغراض کے لئے اراضی کا حصول

اگر وفاق کسی ایسی اراضی کو جو کسی صوبے میں واقع کسی ایسے مقصد کے لئے جو کسی ایسے معاملے سے متعلق ہو جس کے بارے میں مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کو قوانین وضع کرنے کا اختیار ہو ، حاصل کرنا ضروری خیال کرئے تو وہ اس صوبے کو حکم دے سکے گا کہ وہ اس اراضی کو وفاق کی طرف سے اور اس کے خرچ پر حاصل کرئے یا اگر اراضی صوبہ کی ملکیت ہو تو اسے وفاق کے نام ایسی شرائط پر منتقل کردے ، جو طے پا جائیں یا، طے نہ پانے کی صورت میں ، چیف جسٹس پاکستان کے مقرر کردہ کسی ثالث کی طرف سے طے کی جائیں۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.