صوبوں کا وفاق کو کارہائے منصبی سپرد کرنے کا اختیار
By Super Admin•

دستورمیں شامل کسی امر کے باوجود کسی صوبے کی حکومت ، وفاقی حکومت کی رضا مندی سے کسی ایسے معاملے سے متعلق ، جو صوبے کے عاملانہ اختیار کے دائرہ میں آتا ہو، کارہائے منصبی ، یا تو مشروط یا غیر مشروط طور پر ، وفاقی حکومت یا اس کے عہدیداروں کے سپرد کرسکے گی:
مگر شرط یہ ہے کہ صوبائی حکومت کارہائے منصبی کو حاصل کرئے گی جو اس طرح سپرد کیے گئے جن کی صوبائی اسمبلی ساٹھ دنوں میں توثیق کرئے گی۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.