LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

صدر کا گورنر کو اپنے عامل کے طور پر بعض کارہائے منصبی انجام دینے کا حکم دینے کا اختیار

By Super Admin•
صدر کا گورنر کو اپنے عامل کے طور پر بعض کارہائے منصبی انجام دینے کا حکم دینے کا اختیار

1۔ صدر کسی صوبے کے گورنر کو حکم دے سکے گا کہ وہ اس کے عامل کی حیثیت سے ، یا تو بالعموم یا کسی خاص معاملے میں وفاق کے ایسے علاقوں کی بابت جو کسی صوبے میں شامل نہیں ہیں ایسے کارہائے منصبی انجام دے جن کی حکم میں صراحت کی گئی ہو۔
2۔ شق (1) کے تحت گورنر کے کارہائے منصبی کی انجام دہی پر آرٹیکل 105 کے احکام کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.