مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا ایک یا زیادہ صوبوں کی رضامندی سے قانون سازی کا اختیار
By Super Admin•

1۔ اگر ایک یا زیادہ صوبائی اسمبلیاں اس مضمون کی قرار دادیں منظور کریں کہ مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کسی ایسے معاملے کو جدول چہارم کی وفاقی قانون سازی کی فہرست میں درج نہ ہو قانون کے ذریعے منضبط کرئے ، تو مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے لئے جائز ہوگا کہ وہ مذکورہ معاملے کو حسبہ منضبط کرنے کے لئے ایک ایکٹ منظور کرئے لیکن اس طرح منظور کردہ کسی ایکٹ میں ایسے صوبے کی بابت جس پر وہ اطلاق پذیر ہو، اس صوبے کی اسمبلی کے ایکٹ کے ذریعے ترمیم یا تنسیخ کی جاسکے گی۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.