LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

وفاقی اور صوبائی قوانین کے موضوعات

By Super Admin
وفاقی اور صوبائی قوانین کے موضوعات

دستور کے تابعــــــــ
(الف) مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کو وفاقی قانون سازی کی فہرست میں شامل کسی امر کے بارے میں قوانین بنانے کا بلا شرکت غیرے اختیار ہوگا۔
(ب) مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) اور کسی صوبائی اسمبلی کو بھی فوجداری قانون، ضابطہ فوجداری اور شہادت کے بارے میں قوانین وضع کرنے کا اختیار ہوگا؛
(ج) پیرا (ب) کے مطابق کسی ایسے امر کے بارے میں جو وفاق قانون سازی کی فہرست میں شامل نہیں ہے قوانین بنانے کا اختیار صوبائی اسمبلی کو ہوگا اور مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کو نہیں ہوگا؛
(د) مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کو تمام امور کے بارے میں وفاق کے ایسے علاقوں کیلئے قوانین بنانے کا بلاشرکت غیرے اختیار ہوگا جو کسی صوبے میں شامل نہیں ہیں۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.