مقامی حکومت
By Super Admin•

1۔ ہر ایک صوبہ، قانون کے ذریعے ، مقامی حکومت کا نظام قائم کرئے گا اور سیاسی انتظامی اور مالیاتی ذمہ داری اور اختیار مقامی حکومتوں کے منتخب نمائندوں کو منتقل کر دے گا۔
2۔ مقامی حکومتوں کے انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن آف پاکستان کرئے گا۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.