LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

صوبائی حکومت کے کاروبار کا انصرام

By Super Admin
صوبائی حکومت کے کاروبار کا انصرام

1۔صوبائی حکومت کی تمام عاملانہ کا روائیوں کے متعلق یہ کہا جائے گا کہ وہ گورنر کے نام سے کی گئی ہیں۔
2۔ صوبائی حکومت قواعد کے ذریعے اس طریقے کی صراحت کرئے گی جس کے مطابق گورنر کے نا م سے وضع کئے ہوئے احکام اور تکمیل کی ہوئی دیگر دستاویزات کی توثیق کی جائے گی اور اس طرح توثیق شدہ کسی حکم یا دستاویز کے جواز پر کسی عدالت میں اس بناء پر اعتراض نہیں کیا جائے گا کہ اسے گورنر نے وضع یا مکمل نہیں کیا تھا۔
3۔ صوبائی حکومت اپنے کا م کی تقسیم اور انجام دہی کے لئے بھی قواعد وضع کرئے گی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.