LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

صوبے کے عاملانہ اختیار کی وسعت

By Super Admin
صوبے کے عاملانہ اختیار کی وسعت

دستور کے تابع ، صوبہ کا عاملانہ اختیار ان امور پر وسعت پذیر ہوگا جن کے بارے میں صوبائی اسمبلی کو قوانین بنانے کا اختیار ہے:
مگر شرط یہ ہے کہ کسی ایسے معاملے ، میں جس کے بارے میں مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) اور کسی صوبےکی صوبائی اسمبلی دونوں کو قوانین بنانے کا اختیار ہو صوبے کا عاملانہ اختیار اس عاملانہ اختیار سے مشروط اور محدود ہوگا جو دستور یا مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کے بنائے ہوئے قانون کے ذریعے وفاقی حکومت یا اس کی ہیئت ہائے مجاز کو بالصراحت تفویض کیا گیا ہو۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.