LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ

By Super Admin
وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ

1۔ وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی قرارداد جسے صوبائی اسمبلی کی کل رکنیت کے کم از کم بیس فیصد نے پیش کیا ہو، صوبائی اسمبلی کی طرف سے منظور کی جاسکے گی۔
2۔ شق(1) میں محولہ کسی قرار داد پر اس دن سے تین دن کی مدت کے خاتمہ سے پہلے یا سات دن کی مدت کے بعد ووٹ نہیں لئےجائیں گے جس دن مذکورہ قرار داد اسمبلی میں پیش کی گئی ہو۔
3۔ اگر شق (1) میں محولہ قرار داد کو صابائی اسمبلی کی کل رکنیت کی اکثریت سے منظور کر لیا جائے تو وزیر اعلیٰ عہدے پر فائز نہیں رہےگا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.