صوبائی وزراء
By Super Admin•

1۔ آرٹیکل 130 کی شقات (9) اور (10) کے تابع، گورنر وزیر اعلیٰ کے مشورے پر صوبائی اسمبلی کے ارکان میں سے صوبائی وزراء کا تقرر کرئے گا۔
2۔ عہدے پر فائز ہونے سے پہلے ، کوئی صوبائی وزیر جدول سوم میں دی گئی عبارت میں گورنر کے سامنے حلف اٹھائے گا۔
3۔ کوئی صوبائی وزیر ، گورنر کے نام اپنی دستخطی تحریر کے ذریعے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو سکے گا یا گورنر ، وزیر اعلیٰ کے مشورے پر اسے عہدے سے برطرف کرسکے گا۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.