LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

باب 3۔ صوبائی حکومتیں (صوبائی حکومت)

By Super Admin
باب 3۔ صوبائی حکومتیں (صوبائی حکومت)

1۔ دستور کے تابع صوبے کے عاملانہ اختیارات صوبائی حکومت کی جانب سے گورنر کے نا م سے استعمال کیے جائیں گے جو وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراء پر مشتمل ہوگی، جو وزیر اعلیٰ کے ذریعے کا م کرئے گی۔
3۔ دستور کے تابع اپنے کارہائے منصبی کی تعمیل میں ، وزیراعلیٰ خواہ بلاواسطہ یا صوبائی وزراء کے ذریعے کام کرئے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.