LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب اور برخاست کرنا

By Super Admin
صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب اور برخاست کرنا

گورنر وقتاََ فوقتاََـــــــــــــ
(الف) صوبائی اسمبلی کا اجلاس ایسے وقت اور مقام پر طلب کرسکے گا جسے وہ مناسب خیال کرئے ؛اور
(ب) صوبائی اسمبلی کا اجلاس برخاست کرسکے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.