LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

گورنر کےعہدے کی شرائط

By Super Admin
گورنر کےعہدے کی شرائط

1۔ گورنر پاکستان کی ملازمت میں کوئی منفعت بخش عہدہ یا کوئی دوسری ایسی حیثیت قبول نہیں کرئے گا جو خدمات کی انجام دہی کے صلہ میں معاوضہ کے حق کی حامل ہو۔
2۔ گورنر ، مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) یا کسی صوبائی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے انتخاب کا اُمیدوار نہیں ہوگا اور اگر مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ)یا کسی صوبائی اسمبلی کے کسی رکن کو گورنر مقرر کیا جائے تو مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) یا جیسی بھی صورت ہو، صوبائی اسمبلی میں اس کی نشست اس دن خالی ہوجائے گی جس دن وہ اپنے عہدے پر فائز ہوگا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.