وفاقی حکومت کا انصرام کار
By Super Admin•

1۔ وفاقی حکومت کی کل عاملانہ کاروائیوں کے بارے میں یہ کہا جائے گا کہ وہ صدر کے نام سے کی گئی ہیں۔
2۔ وفاقی حکومت قواعد کے ذریعے ان احکام اور دیگر دستاویزات کی توثیق کے طریقے کی صراحت کرئے گی جو (صدر کے نام سے) مرتب یا جاری کی گئی ہوں اور اس طرح توثیق شدہ کسی حکم یا دستاویز کے جواز پر کسی عدالت میں اس بناء پر اعتراض نہیں کیا جائے گا کہ اس کو صدر نے مرتب یا جاری نہیں کیا تھا۔
3۔ وفاقی حکومت اپنے کام کی تقسیم اور انجام دہی کے لئے بھی قواعد مرتب کرئے گی۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.