LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

باب3۔ وفاقی حکومت

By Super Admin
باب3۔ وفاقی حکومت

1۔ دستور کے مطابق ، وفاقی حکومت کی جانب سے وفاق کا عاملانہ اختیار صدر کے نام سے استعمال کیا جائے گا، جو وزیراعظم اور وفاقی وزراء پر مشتمل ہوگا، جو وزیراعظم کے ذریعے کام کریں گے جو کہ وفاق کا چیف ایگزیکٹیو ہوگا۔
2۔ دستور کے تحت اپنے کارہائے منصبی کو وزیراعظم خواہ بلاواسطہ یا وفاقی وزراء کے ذریعے بجا لائے گا۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.