LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

مالیاتی کمیٹی

By Super Admin
مالیاتی کمیٹی

1۔ منظور شدہ مد بندی کے دائر ے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے خرچ پر قومی اسمبلی یا جیسی بھی صورت ہو، سینیٹ اپنی مالیاتی کمیٹی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے کنٹرول کرئے گی۔
2۔ مالیاتی کمیٹی اسپیکر، یا جیسی بھی صورت ہو، چیئرمین ، وزیر مالیات اور ایسےدیگر ارکان پر مشتمل ہوگی جنہیں اس کے لئے قومی اسمبلی یا جیسی بھی صورت ہو، سینیٹ منتخب کرئے۔
3۔ مالیاتی کمیٹی اپنے طریقہ کار کے انضباط کے لئے قواعد وضع کرسکے گی۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.