LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

نشستوں کا خالی کرنا

By Super Admin
نشستوں کا خالی کرنا

1۔ مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ ) کو کوئی رکن اسپیکریا ، جیسی بھی صورت ہو، چیئرمین کے نام اپنی دستخطی تحریر کے ذریعے اپنی نشست سے مستعفعی ہوسکے گا اور اس کے بعد اس کی نشست خالی ہوجائے گی۔
2۔ کوئی ایوان کسی رکن کی نشست کو خالی قرار دے سکے گا اگر، ایوان کی اجازت کے بغیر ، وہ اس کے اجلاسوں سے مسلسل چالیس روز تک غیر حاضر رہے۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.