LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

سینیٹ سے متعلق دیگر احکام

By Super Admin
سینیٹ سے متعلق دیگر احکام

آرٹیکل53 کی شقات (2) تا (7) ، آرٹیکل 54 کی شقات (2) اور (3) اور آرٹیکل55 کے احکام سینیٹ پر اسی طرح اطلاق پذیر ہوں گے جس طرح وہ قومی اسمبلی پر اطلاق پذیر ہوتے ہیں اور ، سینیٹ پر اپنے اطلاق میں ، اس طرح موئثر ہوں گے گویا کہ ان میں قومی اسمبلی ، اسپیکر اور اسپیکر اور ڈپتی اسپیکر کے حوالہ جات بالترتیب سینیٹ ، چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے حوالہ جات ہوں اور گویا کہ ، آرٹیکل54 کی مذکورہ شق (2) کے فقرہ شرطیہ میں الفاظ( ایک سو اور تیس) کی بجائے الفاظ (ایک سو اور دس) تبدیل کردیے گئے ہوں۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.