دوہری سزا اور اپنے کو ملزم گرداننے کے خلاف تحفظ
By Super Admin•

کسی شخص۔۔۔۔
(الف) پر ایک ہی جرم کی بناءپر ایک بار سے زیادہ نہ تو مقدمہ چلایا جائے گا اور نہ سزا دی جائے گی؛یا
(ب) کو، جب کہ اس پر کسی جرم کا الزام ہو، اس بات پر مجبور نہیں کیا جائے گا کہ وہ اپنے ہی خلاف ایک گواہ بنے۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.