LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

مملکت کی تعریف

By Super Admin
مملکت کی تعریف

حصّہ دوئم
بنیادی حقوق اور حکمت عملی کے اصول

اس حصہ میں ، تاوقتیکہ سیاق و سباق سے کچھ اور مفہوم نہ نکلتا ہو، مملکت سے وفاقی حکومت، مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کوئی صوبائی حکومت ، کوئی صوبائی اسمبلی اور پاکستان میں ایسی مقامی ہیئت ہائے مجاز مراد ہیں جن کو ازروئے قانون کوئی محصول یا چونگی عائد کرنے کا اختیار حاصل ہو۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.