سنگین غداری
By Super Admin•

۱۔ کوئی بھی شخص جو طاقت کے استعمال یا طاقت سے یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے دستور کی تنسیخ کرئے، تخریب کرئے یا معطل کرئے یا التواٗ میں رکھے یا اقدام کرئے یا تنسیخ کرنے کی سازز کرئے یا معطل یا التوا ٗ میں رکھے سنگین غداری کا مجرم ہوگا۔
۲۔ کوئی شخص جو شق (۱) میں مذکورہ افعال میں مدد دے گا یا معاونت کرئے گا یا شریک ہو گا اسی طرح سنگین غداری کا مجرم ہوگا۔
(۲ الف ) شق (۱) یا شق (۲) میں درج شدہ سنگین غداری کا عمل کسی بھی عدالت کے ذریعے بشمول عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ جائز قرار نہیں دیا جائے گا۔
۳۔ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) بذریعہ قانون ایسے اشخاص کے لئے سزا مقرر کرئے گی جنہیں سنگین غداری کا مجرم قرار دیا گیا ہو۔
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.