LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

مملکت سے وفاداری اور دستور اور قانون کی اطاعت

By Super Admin
مملکت سے وفاداری اور دستور اور قانون کی اطاعت

۱۔ مملکت سے وفاداری ہر شہری کا بنیادی فرض ہے۔
۲۔ دستور اور قانون کی اطاعت ہر شہری خواہ وہ کہیں بھی ہو اور ہر اس شخص کی جوفی الوقت پاکستان میں ہو[واجب التعمیل] ذمہ داری ہے۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.