LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
General Articles

افراد کا حق کہ ان سے قانون وغیرہ کے مطابق سلوک کیا جائے۔

By Super Admin
افراد کا حق کہ ان سے قانون وغیرہ کے مطابق سلوک کیا جائے۔

۱۔ ہر شہری کا خواہ کہیں بھی ہو، اور کسی دوسرے شخص کا جوفی الوقت پاکستان میں ہو، یہ ناقابلِ انتقال حق ہے کہ اسے قانون کا تحفط حاصل ہو اور اس کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے۔
۲۔ خصوصاََ
(الف) کوئی ایسی کاروائی نہ کی جائےجو کسی شخص کی جان ، آزادی جسم ، شہرت یا املاک کے لئے مضر ہو، سوائے جبکہ قانون اس کی اجازت دے؛
(ب) کسی شخص کے کوئی ایسا کام کرنے میں ممانعت یا مزاحمت نہ ہوگی جو قانوناََ ممنوع نہ ہو؛ اور
(ج) کسی شخص کو کوئی ایسا کام کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا جس کا کرنا اس کے لئے قانوناََ ضروری نہ ہو۔

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.