LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

332 results in General Articles · Clear filters

قبائلی علاقہ جات
General Articles

قبائلی علاقہ جات

اس دستور میں،ــــ (الف) " قبائلی علاقہ جات" سے پاکستان کے وہ علاقہ جات مراد ہیں جو ، یوم آغاز سے عین قبل، قبائلی علاقہ جات تھے اور ان میں حسب ذیل شامل ہیںـــــ (اول) بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے قبائلی علاقہ جات (دوم) امب، چترال، دیر اور سوات کی سابقہ ریاستیں؛ (ب) "صوبے کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات" سے حسبِ ذیل مرادہیںـــــ (اول) چترال ، دیر اور سوات (جس میں کالام شامل ہے ) کے اضلاع ضلع…

By Super Admin27 Feb 2020
مسلح افواج کے کارہائے منصبی
General Articles

مسلح افواج کے کارہائے منصبی

(آرٹیکل245) 1۔ مسلح افواج ، وفاقی حکومت کی ہدایات کے تحت ، بیرونی جارحیت یا جنگ کے خطرے کےخلاف پاکستان کا دفاع کریں گی ، اور ؛ قانون کے تابع ، شہری حکام کی امداد میں ، جب ایسا کرنے کیلئے طلب کی جائیں ، کام کریں گی۔ 2۔ شق(1) کے تحت وفاقی حکومت کی طرف سے جاری شدہ کسی ہدایت کے جواز کو کسی عدالت میں زیر اعتراض نہیں لایا جائے گا۔ 3۔ کوئی عدالت عالیہ کسی ایسے علاقے میں جس میں پاکستان کی مسلح افواج ،…

By Super Admin27 Feb 2020
مسلح افواج کا حلف
General Articles

مسلح افواج کا حلف

مسلح افواج کا ہر رُکن جدول سوم میں دی گئی عبارت میں حلف اٹھائے گا۔

By Super Admin27 Feb 2020
مسلح افواج کی کمان
General Articles

مسلح افواج کی کمان

باب2۔ مسلح افواج 1۔ وفاقی حکومت کے پاس مسلح افواج کی کمان اور کنٹرول ہوگا۔ 2۔ قبل الذکر حکم کی عمومیت پر اثر انداز ہوئے بغیر مسلح افواج کی اعلیٰ کمان صدر کے ہاتھ میں ہوگی۔ 3۔ صدر کو قانون کے تابع ، یہ اختیار ہوگا کہ وہ۔ (الف ) پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج اور مذکورہ افواج کے محفوظ دستے قائم کرئے اور ان کی دیکھ بھال کرئے؛ اور (ب) مذکورہ افواج میں کمیشن عطا کرئے۔ 4۔ صدر، وزیراعظم کے ساتھ…

By Super Admin27 Feb 2020
پبلک سروس کمیشن
General Articles

پبلک سروس کمیشن

1۔ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) وفاق کے امور سے متعلق اور کسی صوبے کی صوبائی اسمبلی اس صوبے کے امور سے متعلق قانون کے ذریعے پبلک سروس کمیشن کے قیام اور تشکیل کے احکام وضع کرسکے گی۔ (1۔الف) وفاق کے امور سے متعلق تشکیل کردہ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا تقرر صدر وزیراعظم کے مشورہ پر کرئے گا۔ (1۔ب) صوبے کے امور سے متعلق تشکیل کردہ پبلک سروس کمیشن کے چیئر مین کا تقرر گورنر وزیر اعلیٰ کے مشورہ پر کرئے گا۔…

By Super Admin27 Feb 2020
موجودہ قواعد وغیرہ جاری رہیں گے۔
General Articles

موجودہ قواعد وغیرہ جاری رہیں گے۔

جب تک کہ متعلقہ مقننہ آرٹیکل 240 کے تحت کوئی قانون نہ بنائے ، یوم آغاز سے عین قبل نافذالعمل قواعد اور احکام ، جہاں تک وہ دستور کے احکام سے مطابقت رکھتے ہوں ، نافذ العمل رہیں گے اور ان میں وفاقی حکومت یا جیسی بھی صورت ہو، صوبائی حکومت وقتاََ فوقتاََ ترمیم کرسکے گی۔

By Super Admin27 Feb 2020
پاکستان کی ملازمت میں تقرر اور شرائط ملازمت
General Articles

پاکستان کی ملازمت میں تقرر اور شرائط ملازمت

حصہ دوازدہم (متفرقات)باب1۔ملازمتیں

By Super Admin27 Feb 2020
دستور میں ترمیم کابل
General Articles

دستور میں ترمیم کابل

1۔ دستورمیں ترمیم کرنے کے بل کی ابتداء کسی بھی ایوان میں کی جاسکے گی اور جبکہ اس بل کو ایوان کی کل رکنیت کے کم از کم دو تہائی ووٹوں سے منظور کرلیا جائے تو اسے دوسرے ایوان میں بھیج دیا جائے گا۔ 2۔ اگر بل کو اس ایوان کی کل رکنیت کے کم از کم دو تہائی ووٹوں سے بلا ترمیم منظور کرلیا جائے جسے شق (1) کے تحت اسے بھیجا گیا تھا ، تو اسے شق (4) کے احکام کے تابع صدر کی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ 3۔ اگر…

By Super Admin26 Feb 2020
حصہ یا زدہم (دستور کی ترمیم) دستور کی ترمیم
General Articles

حصہ یا زدہم (دستور کی ترمیم) دستور کی ترمیم

اس حصے کے تابع، اس دستور میں مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ایکٹ کے ذریعے ترمیم کی جاسکے گی۔

By Super Admin26 Feb 2020