LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

332 results in General Articles · Clear filters

عہدے کا حلف
General Articles

عہدے کا حلف

1۔ کوئی حلف جو دستور کے تحت کسی شخص سے لینا مطلوب ہو ترجیحاََ اردو میں لیا جائےگا یا اس زبان میں جسے وہ شخص سمجھتا ہو۔ 2۔ جہاں دستور کے تحت ، کسی خاص شخص کے سامنے حلف اٹھانا مطلوب ہو اور کسی وجہ سے اس شخص کے سامنے حلف اٹھانا ناقابل عمل ہو تو وہ کسی ایسے شخص کے سامنے حلف اٹھایا جاسکے گا جسے اس شخص نے نامزد کیا ہو۔ 3۔ جہاں دستور کے تحت ، کسی شٰخص کا اپنا عہدہ سنبھالنے سے پہلے حلف اٹھانا مطلوب ہو…

By Super Admin28 Feb 2020
وقت مطلوبہ کے اندر نہ ہونے کے باعث کوئی فعل کالعدم نہ ہو گا
General Articles

وقت مطلوبہ کے اندر نہ ہونے کے باعث کوئی فعل کالعدم نہ ہو گا

جب کوئی فعل یا امر دستور کی رو سے ایک خاص مدت میں کرنا مطلوب ہواور اس مدت میں نہ کیا جائے تو اس فعل یا امر کا کرنا صرف اس وجہ سے کا لعدم نہ ہوگا یا بصورت دیگر غیر موئثر نہ ہو گا کہ یہ مذکورہ مدت میں نہیں کیا گیا تھا۔

By Super Admin28 Feb 2020
جائیداد وغیرہ پر انتہائی تحدیدات
General Articles

جائیداد وغیرہ پر انتہائی تحدیدات

1۔مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) بذریعہ قانونـــــ (الف) ایسی جائیداد یا اس کی کسی قسم کے بارےمیں جو کوئی شخص ملکیت ، تصرف ، قبضہ یا نگرانی میں رکھ سکے گا انتہائی تحدیدات مقرر کرسکے گی؛ اور (ب)اعلان کرسکے گی کہ ایسے قانون میں مصرحہ کوئی کاروبار، تجارت ، صنعت یا خدمت ، وفاقی حکومت یا کوئی صوبائی حکومت یا ایسی کسی حکومت کے زیر نگرانی کوئی کارپوریشن دیگر اشخاص کو مکمل یا جزوی طور پر خارج کرکے، چلائے گی یا…

By Super Admin28 Feb 2020
بڑی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے متعلق خاص احکام
General Articles

بڑی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے متعلق خاص احکام

1۔ دستور ی یا کسی قانون میں شامل کسی امر کے باوجود ، صدر عام اعلان کے ذریعہ ، اس امر کی ہدایت دے سکے گا کہ ، کسی مصرحہ تاریخ سے اس عرصہ تک جس کی میعاد تین ماہ سے زیادہ نہ ہو گی، کوئی مصرحہ قانون ، خواہ وفاقی قانون ہویا صوبائی قانون ، کسی مصرحہ بڑی بندرگاہ یا بڑے ہوائی اڈے پر اطلاق پذیر نہ ہوگا یا کسی مصرحہ بڑی بندرگاہ یا بڑے ہوائی اڈے پر مصرحہ مستثنیات یا ترمیمات کے تابع اطلاق پذیر ہوگا۔ 2۔ اس…

By Super Admin28 Feb 2020
قومی زبان
General Articles

قومی زبان

1۔ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور یومِ آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لئے استعمال کرنے کے انتظامات کئے جائیں گے۔ 2۔ شق(1) کے تابع، انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لئے استعمال کی جاسکے گی ، جب تک کہ اس کے اردو سے تبدیل کرنے کے انتظامات نہ ہوجائیں۔ 3۔ قومی زبان کی حیثیت کو متاثر کئے بغیر ، کوئی صوبائی اسمبلی قانون کے ذریعہ قومی زبان کے علاوہ کسی صوبائی زبان کی…

By Super Admin28 Feb 2020
صدر وغیرہ کی تنخواہیں ، بھتہ جات وغیرہ
General Articles

صدر وغیرہ کی تنخواہیں ، بھتہ جات وغیرہ

1۔ یو م آغاز سے دو سال کے اندر اندر، صدر ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر اور قومی اسمبلی یا کسی صوبائی اسمبلی کے کسی رکن ، سینیٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین اور کسی رکن ، وزیراعظم ، کسی وفاقی وزیر، کسی وزیر مملکت، کسی وزیر اعلیٰ ، کسی صوبائی وزیر اور چیف الیکشن کمشنر کی تنخواہیں،الائونسز اور مراعات کا تعین کرنے کے لئے قانون کے ذریعے احکام وضع کئے جائیں گے۔ 2۔ جب تک کہ قانون کے ذریعے دیگر احکام وضع نہ…

By Super Admin28 Feb 2020
قانونی کاروائیاں
General Articles

قانونی کاروائیاں

1۔ کوئی قانونی کاروائی جو ، اگر دستور نہ ہوتا تو کسی ایسے معاملے کی بابت جو ، یوم آغاز سے عین قبل، وفاق کی ذمہ داری تھی اور جو دستور کے تحت ، کسی صوبے کی ذمہ داری ہوگئی ہے ، وفاق کی طرف سے یا اس کے خلاف کی جاسکتی تھی، متعلقہ صوبے کی طرف سے یا اس کے خلاف کی جائے گی ؛ اور اگر یوم آغاز سے عین قبل کوئی مذکورہ قانونی کاروائی کسی عدالت میں تصفیہ طلب تھی تو اس صورت میں اس کاروائی میں اس دن سے وفاق کی…

By Super Admin28 Feb 2020
صدر، گورنر، وزیر وغیرہ کا تحفظ
General Articles

صدر، گورنر، وزیر وغیرہ کا تحفظ

باب 4۔ عام 1۔ صدر، کوئی گورنر ، وزیر اعظم ، کوئی وفاقی وزیر، کوئی وزیر مملکت ، وزیر اعلیٰ اور کوئی صوبائی وزیر اپنے متعلقہ عہدے کے اختیارات استعمال کرنے اور ان کے کارہائے منصبی انجام دینے کی بناء پر ، یا کسی ایسے فعل کی بناء پر جوان اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور کارہائے منصبی انجام دیتے ہوئے کئے گئے ہوں یا جن کا کیا جانا مترشح ہو، کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہوں گے: مگر شرط یہ ہے کہ اس شق…

By Super Admin27 Feb 2020
حذف کردیا گیا
General Articles

حذف کردیا گیا

قبائلی علاقہ جات کا انتظام دستور پچیسویں ترمیم ایکٹ ، 2018ء نمبر 37 بابت 2018ء کی دفعہ 9 کی رو سے حذف کیا گیا۔

By Super Admin27 Feb 2020