Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.
332 results in General Articles · Clear filters

فرامین صدر، وغیرہ کی توثیق
1۔ پانچ جولائی 1977ء کے اعلان ، تمام فرامین صدر، آرڈیننس ، مارشل لاء کے ضوابط، مارشل لاء کے احکام ، بشمول فرمان ریفرنڈم ، 1984ء (فرمان صدر نمبر 11 مجریہ 1984ء )، 1973ء کے دستور کی بحالی کے فرمان ، 1985ء (فرمان صدر نمبر 14 مجریہ 1985ء ) ، فرمان دستور (ترمیم ثانی)، 1985ء ( فرمان صدر نمبر 20مجریہ 1985ء ) ، فرمان دستور (ترمیم ثالث)، 1985ء (فرمان صدر نمبر 24 مجریہ 1985ء ) اور تمام دیگر قوانین کی جو…

بعض قوانین وغیرہ کی عارضی توثیق
1۔ مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) ، وفاقی فہرست قانون سازی کے حصہ اول میں شامل کسی امر کے لئے قانون سازی کے مقرر طریقے کے مطابق وضع کردہ قانون کے ذریعے پچیس مارچ، سن ایک ہزار نو سو انہتر اور انیس دسمبر ، سن ایک ہزار نو سو اکہتر (بشمول ہر دو روز) کے درمیان وضع کردہ تمام اعلانات ، فرامین صدر ، مارشل لا ء کے ضوابط ، مارشل لاء کے احکام اور دیگر قوانین کی توثیق کرسکے گی۔ 2۔ کسی عدالت کے فیصلے کے باوجود ، شق…

قوانین اور افعال وغیرہ کی توثیق
1۔ بیس، دسمبر سن ایک ہزار نوسو اکہتر اور بیس ، اپریل سن ایک ہزار نو سو بہتر (بشمول ہر دو روز ) کے دوران جاری کردہ تمام اعلانات ، فرامین صدر ، مارشل لاء کے ضوابط ، مارشل لاء کے احکام اور دیگر تمام قوانین کے بارے میں بذریعہ ہذا اعلان کیا جاتا ہے کہ کسی عدالت کے کسی فیصلے کے باوجود ، وہ حاکم مجاز کی طرف سے جائز طور پر جاری کئے گئے ہیں اور ان پر کسی بناء پر بھی کسی عدالت میں اعتراض نہیں کیا جائے گا۔…

بعض قوانین کے نفاذ کا تسلسل اور تطبیق
1۔ بجزجیسا کہ اس آرٹیکل میں قرار دیا گیا ہے، تمام موجودہ قوانین ، اس دستور کے تابع جس حد تک قابل اطلاق ہوں اور ضروری تطبیق کے ساتھ اس وقت تک بدستور نافذ رہیں گے جب تک کہ متعلقہ مقننہ انہیں تبدیل یا منسوخ نہ کردے یا ان میں ترمیم نہ کرئے۔ 3۔ کسی موجودہ قانون کے احکام کو (اس دستور کے حصہ دوم کے علاوہ) دستور کے احکام کی مطابقت میں لانے کی غرض سے ، یوم آغاز سے دو سال کی مدت کے اندر اندر ، صدر بذریعہ…

ازالہ شک
ازالہ شک کے لئے بذریعہ ہذا قرار دیا جاتا ہے کہ آرٹیکل 152 الف کو حذف اور آرٹیکل 179 اور 195 دستور (سترہویں ترمیم) ایکٹ 2003ء ایکٹ نمبر3 بابت 2003ء )کے ذریعے تبدیل کردیے گئے ہیں ان کی تنسیخ کے باوصف ، ہمیشہ اسی طرح حذف شدہ اور تبدیل شدہ متصور ہو ں گے۔

ازالہ مشکلات کا اختیار
اگر دستور (اٹھارویں ترمیم) ایکٹ2010ء کے احکامات کو موئثر کرنے میں، جس کا حوالہ بعدازیں اس آرٹیکل میں بطور ایکٹ دیاگیا ہے ، یا اس ایکٹ کے احکامات کو موئثر طور پر زیر عمل لانے کے لئے کوئی مشکل وقوع پذیرہوتی ہے ، تو معاملے کو مشترکہ اجلاس میں دونوں ایوانوں کے روبرو پیش کیا جائے گا جو کہ قرار داد کے ذریعہ یہ ہدایت کرسکیں گے کہ ایکٹ کے احکامات ، مذکورہ مدت کے دوران جس کی صراحت قرارداد میں کردی گئی…

مشکلات کےازالہ کے لئے صدر کے اختیارات
باب7۔ عبوری

تنسیخ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عبوری دستور مع ان ایکٹوں اور صدر کے فرامین کے جن کے ذریعے اس دستور میں محذوفات،اضافے ، ردوبدل یا ترمیمات کی گئیں، بذریعہ ہذا منسوخ کیا جاتا ہے۔

دستور کا عنوان اور آغاز نفاذ
باب6۔ عنوان ، آغاز نفاذ اور تنسیخ