LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

332 results in General Articles · Clear filters

جدول سوم۔ عہدوں کے حلف ۔وزیر اعظم
General Articles

جدول سوم۔ عہدوں کے حلف ۔وزیر اعظم

آرٹیکل 91(5) ﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں اوروحدت و توحید قادر مطلق اللہ تبارک و تعالیٰ ، کتب الٰہیہ ، جن میں قرآن پاک خاتم الکتب ہے ، نبوت حصرت محمد ﷺ بحیثیت خاتم النبیین جن کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا، روز قیامت اور قرآن پاک و سنت کی جملہ مقتضیات و تعلیمات پر ایمان رکھتا ہوں: کہ میں خلوص نیت…

By Super Admin6 Mar 2020
جدول سوم۔ عہدوں کے حلف ۔صدر (آرٹیکل ۔42)
General Articles

جدول سوم۔ عہدوں کے حلف ۔صدر (آرٹیکل ۔42)

﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) میں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، صدق دل سے حلف اٹھاتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں اوروحدت و توحید قادر مطلق اللہ تبارک و تعالیٰ ، کتب الٰہیہ ، جن میں قرآن پاک خاتم الکتب ہے ، نبوت حصرت محمد ﷺ بحیثیت خاتم النبیین جن کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا، روز قیامت اور قرآن پاک و سنت کی جملہ مقتضیات و تعلیمات پر ایمان رکھتا ہوں: کہ میں خلوص نیت سے پاکستان…

By Super Admin6 Mar 2020
جدول دوم ۔آرٹیکل 41(3) صدر کا انتخاب
General Articles

جدول دوم ۔آرٹیکل 41(3) صدر کا انتخاب

آرٹیکل 41(3) 1۔ (الیکشن کمیشن پاکستان) صدر کے عہدے کے لئے انتخاب کا انعقاد اور انصرام کرئے گا، اور (چیف الیکشن کمشنر) مذکورہ انتخاب کے لئے افسر رائے شماری (ریٹرننگ افسر) ہوگا۔ 2۔ (الیکشن کمیشن پاکستان) مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ارکان کے اجلاس اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کے اجلاسوں کی صدارت کرنے کے لئے افسران صدارت کنندہ (پریزائڈنگ افسران) کا تقرر کرئے گا۔ 3۔ چیف الیکشن کمشنر عام اعلان کے ذریعے…

By Super Admin6 Mar 2020
جدول اول ۔آرٹیکل 8(1) اور (2) کے نفاذ سے مستثنیٰ قوانین
General Articles

جدول اول ۔آرٹیکل 8(1) اور (2) کے نفاذ سے مستثنیٰ قوانین

آرٹیکل8(3)(ب)اور (4) حصہ۔1 1۔ فرامین صدر 1۔ فرمان (جائیداد ) انضمامی ریاست ، 1961ء (فرمان صدر نمبر 12 مجریہ 1961ء )۔ 2۔ فرمان اقتصادی اصلاحات، 1972ء (فرمان صدر نمبر 1مجریہ 1972ء)۔ 2۔ ضوابط 1۔ ضابطہ اصلاحات اراضی، 1972ء۔ 2۔ ضابطہ (بلوچستان پٹ فیڈ ر کنیال) اصلاحات اراضی، 1972ء۔ 3۔ ضابطہ (صنعتوں کا تحفظ ) اقتصادی اصلاحات ، 1972ء 4۔ ضابطہ (چترال) تقسیم جائیداد، 1974ء (نمبر2 مجریہ 1974ء) 5۔ ضابطہ…

By Super Admin5 Mar 2020
ضمیمہ
General Articles

ضمیمہ

(آرٹیکل2 الف) قرارداد مقاصد ﷽ (شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔) چونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہی کل کائنات کا بلا شرکت غیرے حاکم مطلق ہے اور پاکستان کے جمہور کو جو اختیار و اقتدار اس کی مقرر کردہ حدود کے اندر استعمال کرنے کا حق ہوگا وہ ایک مقدس امانت ہے؛ مجلس دستور ساز نے جو جمہور پاکستان کی نمائندہ ہے آزادو خود مختار مملکت پاکستان کےلئے ایک دستور مرتب کرنے کا…

By Super Admin4 Mar 2020
ہنگامی حالت کے اعلان کا تسلسل
General Articles

ہنگامی حالت کے اعلان کا تسلسل

تیئیس نومبر ایک ہزار نو سو اکہتر کو جاری کردہ ہنگامی حالت کا اعلان آرٹیکل 232 کے تحت جاری کردہ ہنگامی حالت کا اعلان متصور ہوگا، اور اس کی شق (7) اور شق (8) کی اغراض کے لئے یوم آغاز پر جاری کردہ متصور ہوگا، اور اس اعلان کی رو سے کوئی قانون قاعدہ یا حکم جو جاری کیا گیا ہو یا جس کا جاری کیا جانا مترشح ہوتا ہو ، جائز طور پر جاری کردہ متصور ہوگا۔ اور اس پر کسی عدالت میں حصہ دوم کے باب 1 کی رو سے عطا…

By Super Admin4 Mar 2020
محصولات کا تسلسل
General Articles

محصولات کا تسلسل

دستور میں شامل کسی امر کے باوجود ، یوم آغاز سے عین قبل نافذ العمل کسی قانون کے تحت عائد کردہ تمام محصولات اور فیسیں اس وقت تک برقرار رہیں گی جب تک انہیں متعلقہ مقننہ کے ایکٹ کےذریعے تبدیل یا منسوخ نہ کردیا جائے۔

By Super Admin4 Mar 2020
حسابات جن کا یوم آغاز سے پہلے محاسبہ نہ ہوا ہو
General Articles

حسابات جن کا یوم آغاز سے پہلے محاسبہ نہ ہوا ہو

محاسبِ اعلیٰ ان حسابات سے متعلق جو یوم آغاز سے قبل مکمل نہ ہوئے ہوں یا جن کا محاسبہ نہ ہوا ہو، وہی کارہائے منصبی انجام دے گا اور وہی اختیارات استعمال کرئے گا جو دستور کی رو سے ، وہ دیگر حسابات کی بابت انجام دینے یا استعمال کرنے کا مجاز ہے اور آرٹیکل 171، ضروری تغیر و تبدیل کے ساتھ بحسبہ اطلاق پذیر ہوگا۔

By Super Admin4 Mar 2020
عبوری مالی احکام
General Articles

عبوری مالی احکام

1۔ تیس جون سن ایک ہزار نو سو چوہتر کو ختم ہونے والے مالی سال کے لئے صدر کی جانب سے مصدقہ ، منظور شدہ مصارف یا جدول ، اس سال کےلئے وفاقی مجموعی فنڈ سے خرچ کے لئے بدستور اختیار ، جائز رہے گا۔ 2۔ صدر یکم جولائی سن ایک ہزار نو سو تہتر سے شروع ہونے والے مالی سال سے قبل کسی مالی سال کے لئے ، وفاقی حکومت کے خرچ (جو اس سال کےلئے منظور شدہ خرچ سے زیادہ ہو) ، کی بابت ، وفاقی مجموعی فنڈ سے رقوم کی باز…

By Super Admin4 Mar 2020