LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

332 results in General Articles · Clear filters

عدالتیں مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ)کی کاروائی کی تحقیقات نہیں کریں گی
General Articles

عدالتیں مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ)کی کاروائی کی تحقیقات نہیں کریں گی

1۔ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ)میں کسی بھی کاروائی کے جواز پر ضابطہ کار کی کسی بےقاعدگی کے بناء پر اعتراض نہیں کیا جائے گا۔ 2۔ مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا کوئی افسر یا رکن جسے دستور کی رو سے یا اس کے تحت مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) میں ضابطہ کار یا انصرام کاروائی کو منضبط کرنے یا نظم برقرار رکھنے کے اختیارات دیئے گئے ہوں ان اختیارات کے استعمال کی نسبت کسی عدالت کے اختیار سماعت کے تابع نہیں ہوگا۔ 3۔ اس آرٹیکل…

By Super Admin5 Feb 2020
مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) میں بحث پر پابندی
General Articles

مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) میں بحث پر پابندی

مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ ) میں عدالت عظمیٰ یا کسی عدالت ِ عالیہ کے کسی جج کے ، اپنے فرائض کی انجام دہی میں رویے کے بارے میں کوئی بحث نہیں ہوگی۔

By Super Admin5 Feb 2020
عام طریق کار (قواعد ضابطہ کاروغیرہ)
General Articles

عام طریق کار (قواعد ضابطہ کاروغیرہ)

1۔ دستور کے تابع ، کوئی ایوان اپنے ضابطہ کار اور اپنی کاروائی کے انصرام کو منضبط کرنے کے لیے قواعد بناسکے گا اور اسے اس امر کے باوجود کام کرنے کا اختیار ہوگا کہ اس کی رکنیت میں کوئی جگہ خالی ہو، اور ایوان کی کوئی کاروائی اس بنائ پر ناجائز نہیں ہوگی کہ کچھ اشخاص جو ایسا کرنے کا حق نہیں رکھتے تھے ، کاروائی کے دوران بیٹھے ، ووٹ دیئے یا کسی اور صورت میں حصہ لیتے رہے۔ 2۔ شق (1) کے تحت قواعد بننے تک ،…

By Super Admin5 Feb 2020
ارکان وغیرہ کے  استحقاقات
General Articles

ارکان وغیرہ کے استحقاقات

1۔ دستور اور مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کے قواعد ضابطہ کار کےتابع ، مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) میں تقریر کی آ زادی ہوگی اور کوئی رکن مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) میں کی ہوئی اپنی کسی تقریر یا دیئے ہوئے کسی ووٹ کی نسبت کسی عدالت میں کسی قانونی کاروائی کا مستوجب نہیں ہوگا اور کوئی شخص مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کی طرف سے یا اس کے اختیار کے تحت کسی رپورٹ ، مضمون ، ووٹ یا کاروائی کی اشاعت کی نسبت بایں طور مستوجب نہیں…

By Super Admin5 Feb 2020
ارکان کا حلف
General Articles

ارکان کا حلف

کسی ایوان کے لئے منتخب شدہ کوئی شخص، اس وقت تک نہ اپنی جگہ سنبھالے گا اور نہ ہی ووٹ دے گا جب تک کہ وہ ایوان کے سامنے جدول سوم میں مندرج عبارت میں حلف نہ اٹھالے۔

By Super Admin5 Feb 2020
نشستوں کا خالی کرنا
General Articles

نشستوں کا خالی کرنا

1۔ مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ ) کو کوئی رکن اسپیکریا ، جیسی بھی صورت ہو، چیئرمین کے نام اپنی دستخطی تحریر کے ذریعے اپنی نشست سے مستعفعی ہوسکے گا اور اس کے بعد اس کی نشست خالی ہوجائے گی۔ 2۔ کوئی ایوان کسی رکن کی نشست کو خالی قرار دے سکے گا اگر، ایوان کی اجازت کے بغیر ، وہ اس کے اجلاسوں سے مسلسل چالیس روز تک غیر حاضر رہے۔

By Super Admin5 Feb 2020
(الف)  انحراف وغیرہ کی بنیاد پر نا اہلیت
General Articles

(الف) انحراف وغیرہ کی بنیاد پر نا اہلیت

1- اگر کسی ایوان میں کسی تنہا سیاسی جماعت پر مشتمل پارلیمانی پارٹی کا کوئی رکن ۔۔۔۔ (الف) اپنی سیاسی جماعت کی رکنیت سے مستعفی ہوجائے یا کسی دوسری پارلیمانی پارٹی میں شامل ہوجائے ؛یا (ب) اس پارلیمانی پارٹی کی طرف سے جس سے اس کا تعلق ہو، جاری کردہ حسب ذیل سے متعلق کسی ہدایت کے برعکس ایوان میں ووٹ دے یا ووٹ دینے سے اجتناب کرئے۔۔۔۔ (اول) وزیراعظم یا وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب ؛ یا (دوم) اعتماد یا عدم…

By Super Admin3 Feb 2020
مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کی رکنیت کیلئے نا اہلیت
General Articles

مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کی رکنیت کیلئے نا اہلیت

1۔ کوئی شخص مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کےرکن کے طور پر منتخب ہونے یا چنے جانے اور رکن رہنے کے لئے نا اہل ہوگا، اگر،۔۔۔۔۔ (الف) وہ فاتر العقل ہو اور کسی مجاز عدالت کی طرف سے ایسا قرار دیا گیا ہو؛ یا (ب) وہ غیر برات یافتہ دیوالیہ ہو؛ یا (ج) وہ پاکستان کا شہری نہ رہے، یا کسی بیرونی ریاست کی شہریت حاصل کرئے ؛ یا (د) وہ پاکستان کی ملازمت میں کسی منفعت بخش عہدے پر فائز ہو ماسوائے ایسے عہدے کے جسے قانون کے…

By Super Admin3 Feb 2020
مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ ) کی رکنیت کیلئے اہلیت
General Articles

مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ ) کی رکنیت کیلئے اہلیت

مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ ) کے ارکان کی بابت احکام

By Super Admin3 Feb 2020