Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.
332 results in General Articles · Clear filters

اسلامی کونسل کی ہیئت ترکیبی وغیرہ
1۔ یوم آغاز سے نوے دن کی مدت کے اندر اسلامی نظریاتی کونسل تشکیل کی جائے گی جس کا اس حصے میں بطور اسلامی کونسل حوالہ دیا گیا ہے۔ 2۔ اسلامی کونسل کم از کم آٹھ اور زیادہ سے زیادہ بیس ایسے ارکان پر مشتمل ہوگی جس طرح کہ صدر ان اشخاص میں سے مقرر کرئے ، جنہیں اسلام کے اصولوں اور فلسفے کا جس طرح کہ قرآن پاک اور سنت میں ان کا تعین کیا گیا ہے علم ہو یا پاکستان کے اقتصادی ، سیاسی قانونی اور انتظامی مسائل…

قرآن پاک اور سنت کے بارے میں احکام
حصہ نہم (اسلامی احکام)

انتخاب خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے
دستور کے تابع تمام انتخابات ماسوائے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے۔

انتخابی تنازعہ
کسی ایوان یا کسی صوبائی اسمبلی کے کسی انتخاب پر اعتراض نہیں کیا جائے گا، بجز بذریعہ درخواست انتخابی عذر داری جو کسی ایسے ٹربیونل کے سامنے اور اس طریقے سے پیش کی جائے گی جو مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ایکٹ کے ذریعے مقرر کیا جائے ۔

کمیٹی یا الیکشن کمیشن کی جانب سے تصفیہ
1۔ رخصت ہونے والی قومی اسمبلی کے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کا قومی اسمبلی کی تحلیل کے تین دنوں کے اندر، کسی شخص کے بطور نگران وزیر اعظم تقرری پر اتفاق نہ ہونے کی صورت میں ، وہ انفرادی طور پر نامزد کردہ دو نام ، قومی اسمبلی کے سپیکر کی جانب سے فوری طور پر تشکیل کردہ ، کمیٹی کو ارسال کریں گے۔ یہ کمیٹی رخصت ہونے والی قومی اسمبلی یا سینیٹ یا دونو ں سے آٹھ اراکین پر مشتمل ہوگی، جس میں حکومت اور…

انتخاب اور ضمنی انتخاب کا وقت
1۔ قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کاعام انتخاب اس دن سے فوراََ بعد ساٹھ دن کے اندر کرایا جائےگا جس دن اسمبلی کی میعاد ختم ہونے والی ہو، بجز اس کے کہ اسمبلی اس سے پیشتر تحلیل نہ کردی گئی ہو، اور انتخاب کے نتائج کا اعلان اس دن سے زیادہ سے زیادہ چودہ دن کے اندر کردیا جائے گا۔ (1۔الف) اپنی مدت مکمل کرنے پر قومی اسمبلی کی تحلیل یا آرٹیکل 58 یا آرٹیکل 112 کے تحت تحلیل کی صورت میں صدر یا گورنر جیسی بھی…

دوہر ی رکنیت کی ممانعت
1۔ کوئی شخص ، بیک وقت ، حسب ذیل کا رکن نہیں ہوگاـــــــ (الف ) دونوں ایوان کا ؛ یا (ب) ایک ایوان اور کسی صوبائی اسمبلی کا ؛ یا (ج) دو یا اس سے زیادہ صوبوں کی اسمبلیوں کا ؛ یا (د) ایک سے زیادہ نشستوں کی بابت ایک ایوان یا کسی صوبائی اسمبلی کا۔ 2۔ شق(1) میں کوئی امر کسی شخص کے بیک وقت دو یا دو سے زیادہ نشستوں کے لئے خواہ ایک ہی مجلس میں یا مختلف مجالس میں امیدوار ہونے میں مانع نہ ہوگا، لیکن اگر وہ…

انتخابی قوانین
اس دستور کے تابع ، مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) قانون کے ذریعے حسب ذیل احکام وضع کرسکے گیـــــ (الف) قومی اسمبلی میں آرٹیکل 51 کی شقات (3) اور (4) کی رو سے مطلوبہ طور پر نشستوں کا تعین؛ (ب) الیکشن کمیشن حلقوں کی حد بندی بشمول مقامی حکومتوں کے انتخابی حلقوں کی حد بندی؛ (ج) انتخابی فہرستوں کی تیاری ، کسی حلقہ انتخاب میں سکونت کے متعلق شرائط ، انتخابی فہرستوں کے بارے میں اور ان کے آغاز کے خلاف عذر داریوں…

افسران اور عملہ
جب تک کہ مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) بذریعہ قانون بصورت دیگر قرار نہ دے الیکشن کمیشن صدر کی منظوری سے ، ایسے قواعد وضع کرسکے گا جو کہ کمشنر کی جانب سے افسران اور عملہ کا تقرر فراہم کرتے ہوں جن کا تقرر الیکشن کمشنر کے کارہائے منصبی کے سلسلے میں کیا گیا ہے اور ان کی ملازمت کی شرائط و ضوابط کا تعین کر سکے۔