Urdu Articles
Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

فراڈ کے ذریعے حاصل کیا گیا فیصلہ اور فرمان(2)
میں نے آپ کو سی پی سی کا سیکشن12 ذیلی سب سیکشن2 پے لیکچر دیا پہلا ۔ لیکن12-2کو 12-2 ایک ہماری قانونی برادری میں جو ہے نہ یہ لفظ بولا جاتا ہے اصل میں ہے سی پی سی کا سیکشن12 ذیلی سب سیکشن(سول طریقہ کار آف کورٹ)، عدالت کے سول طریقہ کار کے سیکشن 12 ذیلی سیکشن2- اب سیکشن 12- جوہے وہ میں آپ کو پڑھے دیتا ہوں تاکہ آپ جو ہے نہ اس کے بارے میں تھوڑی سی پتا لگ جائے کہ قانون بھی کیا کہتا ہے ۔ اب سیکشن 12…

دھوکہ دہی وغیرہ کے ذریعے حاصل کردہ فیصلہ اور فرمان(1)
یہ لیکچر بہت اہمیت کا حامل ہے جس سے آ پ کو اس بات پے آگاہی ہوگی جس میں عام طور پے عام فہم بندہ جو ہے اس کے ہاتھ پاءوں پھول جاتے ہیں کہ یہ کیا ہوگیا ۔ مثلاََ ایک شخص فوت ہوتا ہے روٹین ہے کہ فوت ہونے کے بعد قانونی وارث کچھ غم میں ہوتے ہیں کچھ سست رہتے ہیں کہ ہماری پراپرٹی ہے نہ کسی نے کون سا اپنے نام لگوالینی ہے وہ سکو ن سے سال سال، دو دو سال، پانچ پانچ سال، دس دس سال بیٹھے رہتے ہیں کچھ مقدمات…

ضمانت کے بارے میں معلومات
ضمانت تین قسم کی ہوتی ہیں ۔ 1- ایک ضمانت ہوتی ہے پیشگی ضمانت جس میں ایف آئی آر درج ہوجاتی ہے لیکن ملزم گرفتار نہیں ہوتا اور گرفتار ہونے سے پہلے ہی عدالت میں اپنے آپ کو حوالے کردیتا ہے اور وہاں سے عبوری پیشگی ضمانت لے لیتا ہے وہ بعد میں قبول ہوتی ہے یا مسترد ہوتی ہے ۔ عام زبان میں اس کو پیشگی ضمانت کہتے ہیں ۔ 2- دوسری ہے ضمانت بعداز گرفتاری ایف آئی آر درج ہونے کے بعد ملزم گرفتا ر ہوجاتا ہے…

اختیارِ سماعت (2)
اب معاملہ کیا ہے؟ کہ اے نے بی کو ادھار رقم دی اس نے ادھار رقم کے عوض چیک دیئے اور وہ چیک ڈس اونر ہوگئے وہ بندہ پاکستا ن بھاگ کے آگیا اب وہ شخص جب آیا تو اس کی جو تھی ذہنی صورتحال وہ بڑی اُمید لے کے آیا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان اس معاملے کو لیں گے ایف آئی اے آگ لگا دے گی یہ سارا کچھ ہوجائے گا بھئی بنیادی چیز کیا ہے؟نیادی چیز ہے کہ آپ نے ایک بندے کو پیسے دیئے اور اس نے واپس نہیں کئے ۔ کیا…

اختیارِ سماعت (1)
آج میں جس موضوع پے آپ کو لیکچر دینے لگا ہوں وہ ذرا تھوڑا ہٹ کے ہے معاملات کچھ اس نج پے ہے کہ اختیارِ سماعت بنیادی طور پر اس پوائنٹ پے میرا یہ لیکچر ہے ۔ جس کو میں ایک حرف ربط آپ کے سامنے رکھتے ہوئے میں وضاحت کروں گا ۔ ہوا ایسے اے تھا اے کی پراپرٹی پاکستان سے باہر بیرون ملک کسی بھی ملک میں تھی ۔ اے وہاں پے فوت ہوجاتا ہے اب ا کی کچھ پراپرٹیز جو تھی وہ پاکستان میں بھی تھی اب وہ اس کے قانونی وارث…

باب 3۔ صوبائی حکومتیں (صوبائی حکومت)
1۔ دستور کے تابع صوبے کے عاملانہ اختیارات صوبائی حکومت کی جانب سے گورنر کے نا م سے استعمال کیے جائیں گے جو وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراء پر مشتمل ہوگی، جو وزیر اعلیٰ کے ذریعے کا م کرئے گی۔ 3۔ دستور کے تابع اپنے کارہائے منصبی کی تعمیل میں ، وزیراعلیٰ خواہ بلاواسطہ یا صوبائی وزراء کے ذریعے کام کرئے گا۔

آرڈیننس (گورنر کا آرڈیننس نافذ کرنے کا اختیار)
1۔ گورنر، ماسوائے جب صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہو، اگر اس بارے میں مطمئن ہو کہ ایسے حالات موجود ہیں جن کی بناء پر فوری کاروائی ضروری ہوگئی ہے تو وہ حالات کے تقاضے کے مطابق آرڈیننس وضع اور نافذ کرسکے گا۔ 2۔ اس آرٹیکل کے تحت نافذ کردہ کوئی آرڈیننس وہی قوت اور اثر رکھے گا جو صوبائی اسمبلی کے کسی ایکٹ کو حاصل ہے اور ویسی ہی پابندیوں کے تابع ہوگا جو صوبائی اسمبلی کے اختیار قانونی سازی پر عائد ہوتی…

قومی اسمبلی وغیرہ سے متعلق احکام صوبائی اسمبلی وغیرہ پر اطلاق پذیر ہوں گے
دستور کے تابع، آرٹیکل 53 کی شق (2) تا (8) ، آرٹیکل 54 کی شق (2) اور (3) ، آرٹیکل 55، آرٹیکل 63 تا 67 ، آرٹیکل 69، آرٹیکل 77، آرٹیکل 87 اور آرٹیکل 88 کے احکام کا کسی صوبائی اسمبلی یا اس کی کسی کمیٹی یا اس کے ارکان یا صوبائی حکومت پر اور اس سے متعلق اطلاق ہوگا، لیکن اس طرح کہ ــ (الف) ان احکام میں مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) ، کسی ایوان یا قومی اسمبلی کا کوئی حوالہ صوبائی اسمبلی کے حوالے کے طور پر…

اسمبلی ٹوٹ جانے کی صورت میں خرچ کی منظوری دینے کا اختیار
مذکورہ بالا احکام میں مالی امور سے متعلق شامل کسی امر کے باوجود کسی وقت جبکہ صوبائی اسمبلی ٹوٹی ہوئی ہو، تخمینی خرچ کی بابت رقم کی منظوری کے لئے آرٹیکل 122 میں رائے شماری کے مقررہ طریقہ کار کی تکمیل اور خرچ کی بابت دفعہ 123 کے احکام کے مطابق منظور شدہ خرچ کی جدول کی توثیق ہونےتک صوبائی حکومت کسی مالی سال میں کسی مدت کے لئے جو چار ماہ سے زائد نہ ہو صوبائی مجموعی فنڈ سے خرچ کی منظوری دے سکے گی۔