LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

332 results in General Articles · Clear filters

ججوں کا وقتی طورپر بغرض خاص تقرر
General Articles

ججوں کا وقتی طورپر بغرض خاص تقرر

اگر کسی وقت عدالت عظمیٰ کے ججوں کا کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے اس عدالت کو کوئی اجلاس منعقد کرنا یا جاری رکھنا ممکن نہ رہے، یا کسی دوسری وجہ سے یہ ضروری ہوکہ عدالت عظمیٰ کے ججوں کی تعداد میں عارضی طور پر اضافہ کیا جائے ، تو چیف جسٹس پاکستان، جوڈیشل کمیشن کی مشاورت سے جیسا کہ آرٹیکل 175 الف کی شق (2) میں فراہم کیا گیا ہے۔ تحریری طور پر،ــــــ (الف) صدر کی منظوری سے، کسی ایسے شخص کو جو اس عدالت کے…

By Super Admin16 Feb 2020
قائم مقام جج
General Articles

قائم مقام جج

1۔ کسی وقت بھی جب ـــــ (الف) عدالت عظمیٰ کے کسی جج کا عہدہ خالی ہو؛ یا (ب) عدالت عظمیٰ کا کوئی جج موجود نہ ہو یا کسی دیگر بناء پر اپنے کارہائے منصبی انجام دینے سے قاصر ہو، تو صدر، آرٹیکل 177 کی شق(1) میں مقررہ طریقے سے ، کسی عدالت عالیہ کے کسی جج کو جو عدالت عظمیٰ کا جج مقرر کئے جانے کا اہل ہو ، عارضی طور پر عدالت عظمیٰ کے جج کے حیثیت سے کام کرنے پر مامور کرسکے گا۔ تشریح:- اس شق میں "کسی عدالت…

By Super Admin16 Feb 2020
قائم مقام چیف جسٹس
General Articles

قائم مقام چیف جسٹس

کسی وقت بھی جبــــ (الف ) چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ خالی ہو؛ یا (ب) چیف جسٹس پاکستان موجود نہ ہو یا کسی دیگر بناء پر اپنے کارہائے منصبی انجام دینے سے قاصر ہو، تو صدر عدالت عظمیٰ کے دوسرے ججوں میں سے مقدم ترین جج کو قائم مقام چیف جسٹس پاکستا ن کی حیثیت سے مقرر کرئے گا۔

By Super Admin16 Feb 2020
فارغ الخدمت ہونے کی عمر
General Articles

فارغ الخدمت ہونے کی عمر

عدالت عظمیٰ کا کوئی جج پینسٹھ سال کی عمر کو پہنچنے تک اپنے عہدہ پر فائز رہے گا، بجزا سکے کہ وہ قبل ازیں مستعفی ہوجائے یا اس دستور کے مطابق عہدہ سے برطرف کر دیا جائے۔

By Super Admin16 Feb 2020
عہدے کا حلف
General Articles

عہدے کا حلف

عہدہ سنبھالنے سے قبل ، چیف جسٹس پاکستان ، صدر کے سامنے اور عدالت عظمیٰ کا کوئی دوسرا جج چیف جسٹس کے سامنے ، اس عبارت میں حلف اٹھائے گا جو جدول سوم میں درج کی گئی ہے۔

By Super Admin16 Feb 2020
عدالت عظمیٰ کے ججوں کا تقرر
General Articles

عدالت عظمیٰ کے ججوں کا تقرر

1۔ پاکستان کے چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے دوسرے ججوں میں سے ہر ایک کا تقرر صدر آرٹیکل 175الف کی مطابقت میں کرئے گا۔ 2۔ کوئی شخص عدالتِ عظمیٰ کا جج مقرر نہیں کیا جائے گا، تاوقتیکہ وہ پاکستان کا شہری نہ ہوا ورــــ (الف) کم از کم پانچ سال تک، یا مختلف اوقات میں اتنی مدت تک جو مجموعی طور پر پانچ سال سے کم نہ ہو کسی عدالت عالیہ کا (جس میں کوئی ایسی عدالت عالیہ شامل ہے جو یوم آغاز سے قبل کسی وقت بھی…

By Super Admin16 Feb 2020
باب2۔ پاکستان کی عدالت عظمیٰ(عدالت عظمیٰ کی تشکیل)
General Articles

باب2۔ پاکستان کی عدالت عظمیٰ(عدالت عظمیٰ کی تشکیل)

عدالت ِ عظمیٰ ایک چیف جسٹس پر جسے چیف جسٹس پاکستان کہا جائے گا، اور اتنے دیگر ججوں پر مشتمل ہوگی جن کی تعداد مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ ) کے ایکٹ کے ذریعے متعین کی جائے یا ، اس طرح تعین ہونے تک ، جو صدر مقرر کرئے۔

By Super Admin16 Feb 2020
عدالت عظمیٰ ، عدالت ہائے عالیہ اور وفاقی شرعی عدالت کے ججوں کا تقرر
General Articles

عدالت عظمیٰ ، عدالت ہائے عالیہ اور وفاقی شرعی عدالت کے ججوں کا تقرر

1۔ پاکستان کا ایک عدالتی کمیشن ہوگا، جس کا حوالہ بعد ازیں اس آرٹیکل میں بطور کمیشن دیا گیا ہے، عدالت عظمیٰ ، عدالت ہائےعالیہ اور وفاقی شرعی عدالت کے ججوں کی تقرری کرئے گا ، جیسا کہ بعدازیں فراہم کیا گیاہے۔ 2۔ عدالت عظمیٰ کے ججوں کے تقرر کے لئے ، کمیشن حسبِ ذیل پر مشتمل ہوگا، ـــــ (اول) پاکستان کے چیف جسٹس؛ چیئر مین (دوم) عدالت عظمیٰ کے چار مقدم ترین جج؛ اراکین (سوم) پاکستان کی عدالت عظمیٰ کا…

By Super Admin16 Feb 2020
عدالتوں کا قیام اور اختیار سماعت
General Articles

عدالتوں کا قیام اور اختیار سماعت

حصہ ہفتم(نظام عدالت، باب1۔ عدالتیں)

By Super Admin14 Feb 2020