LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

332 results in General Articles · Clear filters

باب۔4۔ نظام ِ عدالت کی بابت عام احکام (توہین عدالت)
General Articles

باب۔4۔ نظام ِ عدالت کی بابت عام احکام (توہین عدالت)

1۔ اس آرٹیکل میں "عدالت" سے عدالت عظمیٰ یا کوئی عدالت عالیہ مراد ہے۔ 2۔ کسی عدالت کو کسی ایسے شخص کو سزا دینے کا اختیار ہوگا ہوجوــــ (الف) عدالت کی قانونی کاروائی کی کسی طرح مذمت کرئے ، اس میں مداخلت یا مزاحمت کرئے یا عدالت کے کسی حکم کی نافرمانی کرئے؛ (ب) عدالت کو بدنام کرئے یا بصورت دیگر کوئی ایسا فعل کرئے جو اس عدالت یا عدالت کے جج کے بارے میں نفرت ، تضحیک یا توہین کا باعث ہو؛ (ج) کوئی ایسا…

By Super Admin21 Feb 2020
قواعد وضع کرنے کا اختیار
General Articles

قواعد وضع کرنے کا اختیار

1۔ عدالت ، سرکاری جریدہ میں اعلان کے ذریعہ ، اس باب کی اغراض کی بجا آوری کے لئے قواعد وضع کرسکے گی۔ 2۔ بالخصوص ، اور قبل الذکر اختیار کی عمومیت کو متاثر کئے بغیر، مذکورہ قواعد میں مندرجہ ذیل جملہ معاملات یا ان میں سے کسی کی بابت حکم وضع کیا جاسکے گا، یعنی:ـــــ (الف) ماہرین قانون ، ماہرین اور گواہوں کو جنہیں عدالت کی طرف سے طلب کیا گیا ہو، ایسے اخراجات اٹھانے کیلئے ، اگر کوئی ہوں ، اعزاز یہ کی…

By Super Admin21 Feb 2020
حذف کردی گئی
General Articles

حذف کردی گئی

انتظامی اقدامات ، وغیرہ ۔ فرمان دستور (ترمیم دوم) 1982ء (فرمان صدر نمبر 5 مجریہ 1982ء ) کے آرٹیکل 8 کی رو سے حذف کردی گئی۔

By Super Admin21 Feb 2020
زیر سماعت کاروائیاں وغیرہ جاری رہیں گی
General Articles

زیر سماعت کاروائیاں وغیرہ جاری رہیں گی

1۔ شق(2) کے تابع اس باب میں کسی امر سے کسی ایسی کاروائی کو جو اس باب کے آغاز نفاذ سے فوراََ قبل کسی عدالت یا ٹربیونل میں زیر سماعت ہو، یا اس کی ابتداء مذکورہ آغاز نفاذ کے بعد ہوئی ہو، صرف اس وجہ سے ملتوی یا موقوف کردینا مطلوب متصور نہیں ہوگا کہ عدالت کو اس امر کا فیصلہ کرنے کی درخواست دی گئی ہے کہ آیا مذکورہ کاروائی میں امر تنقیح طلب کے فیصلے سے متعلق کوئی قانون یا قانون کا کوئی حکم اسلامی احکام…

By Super Admin21 Feb 2020
عدالت کا فیصلہ عدالت عالیہ اور اس کی ماتحت عدالتوں کے لئے واجب التعمیل ہوگا
General Articles

عدالت کا فیصلہ عدالت عالیہ اور اس کی ماتحت عدالتوں کے لئے واجب التعمیل ہوگا

آرٹیکل 203۔د اور 203۔و کے تابع ، اس باب کے تحت اپنے اختیار سماعت کے استعمال میں عدالت کا کوئی فیصلہ کسی عدالت عالیہ پر اور کسی عدالت عالیہ کی ماتحت تمام عدالتوں کے لئے واجب التعمیل ہوگا۔

By Super Admin21 Feb 2020
اختیار سماعت پر پابندی
General Articles

اختیار سماعت پر پابندی

بجز جیسا کہ دفعہ 203۔و میں مقرر کیا گیا ہے ، کوئی عدالت یا ٹربیونل ، بشمول عدالت عظمیٰ اور کوئی عدالت عالیہ ، کسی ایسے معاملہ کی نسبت کسی کا روائی پر غور نہیں کرئے گی یا کسی اختیار یا اختیارِ سماعت کا استعمال نہیں کرئے گی جو عدالت کے اختیار سماعت میں ہو۔

By Super Admin21 Feb 2020
عدالتِ عظمیٰ کو اپیل
General Articles

عدالتِ عظمیٰ کو اپیل

1۔ آرٹیکل 203د کے تحت عدالت کے سامنے کسی کاروائی کا کوئی فریق جو مذکورہ کاروائی میں عدالت کے قطعی فیصلہ سے ناراض ہو، مذکورہ فیصلہ سے ساٹھ یوم کے اندر ، عدالت عظمیٰ میں اپیل داخل کرسکے گا: مگر شرط یہ ہے کہ وفاق یا کسی صوبے کی طرف سے اپیل مذکورہ فیصلے سے چھ ماہ کے اندر داخل کی جاسکے گی۔ 2۔ آرٹیکل 203د کی شقات (2) اور (3) اور آرٹیکل 203ہ کی شقات (4) تا (8) کےاحکام کا عدالت عظمیٰ پر اور اس کے سلسلے…

By Super Admin21 Feb 2020
عدالت کے اختیارات اور ضابطہ کار
General Articles

عدالت کے اختیارات اور ضابطہ کار

1۔ اپنے کارہائے منصبی کی انجام دہی کی اغراض کیلئے ، عدالت کو حسبِ ذیل امور کی نسبت مجموعہ ضابطہ دیوانی ، 1908ء (ایکٹ نمبر5 بابت 1908ء ) کے تحت کسی مقدمہ کی سماعت کرنے والی کسی عدالت دیوانی کے اختیارات حاصل ہوں گے یعنی:- (الف) کسی شخص کو طلب کرنا اور اس کی حاضری نافذ کرنا اور اس کا حلفاََ بیان لینا؛ (ب) کسی دستاویز کے انکشاف اور پیش سازی کا حکم دینا؛ (ج) بیانات حلفی پر شہادت لینا؛ اور (د) گواہوں…

By Super Admin20 Feb 2020
عدالت کا اختیار سماعت نگرانی اور دیگر اختیار سماعت
General Articles

عدالت کا اختیار سماعت نگرانی اور دیگر اختیار سماعت

1۔ عدالت حدود کے نفاذ سے متعلق کسی قانون کے تحت کسی فوجداری عدالت کی طرف سے فیصلہ شدہ کسی مقدمے کا ریکارڈ اس غرض سے طلب کر سکے گی اور اس کا جائزہ لے سکے گی کہ مذکورہ عدالت کے قلمبند کردہ یا صادر کردہ کسی نتیجہ، تفتیش، حکم سزا یا حکم کی صحت، قانونی جواز یا معقولیت کے بارے میں ، اور اس کی کسی قانونی کا روائی کی باضابطگی کے بارے میں اپنا اطمینان کرسکے اور مذکورہ ریکارڈ طلب کرتے وقت یہ ہدایت دے سکے…

By Super Admin20 Feb 2020