LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

332 results in General Articles · Clear filters

عدالت عظمیٰ کی معاونت میں عمل
General Articles

عدالت عظمیٰ کی معاونت میں عمل

پورے پاکستان کی عاملہ وعدلیہ کے تمام حکام، عدالت ِ عظمیٰ کی معاونت کریں گے۔

By Super Admin17 Feb 2020
عدالت عظمیٰ کے فیصلے دوسری عدالتوں کے لئے واجب التعمیل ہیں
General Articles

عدالت عظمیٰ کے فیصلے دوسری عدالتوں کے لئے واجب التعمیل ہیں

عدالت عظمیٰ کا کوئی فیصلہ ، جس حد تک کہ اس میں کسی امر قانونی کا تصفیہ کیا گیا ہو، یا وہ کسی اصول قانون پر مبنی ہو، یا اس کی وضاحت کرتاہو، پاکستان میں تمام دوسری عدالتوں کے لئے واجب التعمیل ہوگا۔

By Super Admin17 Feb 2020
عدالت عظمیٰ کا فیصلوں یا احکام پر نظر ثانی کرنا
General Articles

عدالت عظمیٰ کا فیصلوں یا احکام پر نظر ثانی کرنا

مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے کسی ایکٹ کے اور عدالت عظمیٰ کے وضع کردہ کسی قواعد کے احکام کے تابع ، عدالت عظمیٰ کو اپنے صادر کردہ کسی فیصلے یا دیئے ہوئے کسی حکم پر نظر ثانی کرنے کا اختیار ہوگا۔

By Super Admin17 Feb 2020
عدالت عظمیٰ کے حکم ناموں کا اجراء اور تعمیل
General Articles

عدالت عظمیٰ کے حکم ناموں کا اجراء اور تعمیل

1۔ آرٹیکل 175کی شق (2) کے تابع عدالت عظمیٰ کو اختیار ہوگا کہ وہ ایسی ہدایت ، احکام یا ڈگریاں جاری کرئے جو کسی ایسے مقدمہ یا معاملہ میں جو اس کے سامنے زیر سماعت ہو، مکمل انصاف کرنے کے لئے ضروری ہوں ، ان میں کوئی ایسا حکم بھی شامل ہے جو کسی شخص کے حاضر کئے جانے ، یا کسی دستاویز کو برآمد کرنے یا پیش کرنے کے لئے صادر کیا جائے۔ 2۔ ایسی کوئی ہدایت ، حکم یا ڈگری، پاکستان بھر میں قابل نفاذ ہوگی اور، جب…

By Super Admin17 Feb 2020
عدالت عظمیٰ کا مقدمات منتقل کرنے کا اختیار
General Articles

عدالت عظمیٰ کا مقدمات منتقل کرنے کا اختیار

عدالت عظمیٰ ، اگر وہ انصاف کے مفاد میں ایسا کرنا قرین مصلحت خیال کرئے، کسی مقدمے ، اپیل یا دیگر کاروائی کو کسی عدالت عالیہ کے سامنے زیر سماعت ہوکسی دیگر عدالت عالیہ کو منتقل کرسکے گی۔

By Super Admin17 Feb 2020
مشاورتی اختیار سماعت
General Articles

مشاورتی اختیار سماعت

1۔ اگر کسی وقت صدر مناسب خیال کرئے کہ کسی قانونی مسئلہ کے بارے میں جس کو وہ عوامی اہمیت کا حامل خیال کرتا ہو، عدالت عظمیٰ کی رائے حاصل کی جائے ، تو وہ اس مسئلے کو عدالت عظمیٰ کے غور کےلئے بھیج سکے گا۔ 2۔ عدالت عظمیٰ بایں طور محولہ مسئلہ پر غور کرئے گی اور صدر کو اس مسئلے کے بارے میں اپنی رائے سے مطلع کرئےگی۔

By Super Admin17 Feb 2020
عدالتِ عظمیٰ کا اختیار سماعت مرافعہ
General Articles

عدالتِ عظمیٰ کا اختیار سماعت مرافعہ

1۔ اس آرٹیکل کے تابع ، عدالت عظمیٰ کو کسی عدالت عالیہ کے صادر کردہ فیصلوں ، ڈگریوں ، حتمی احکام یا سزائو ں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کرنے اور ان پر فیصلہ صادر کرنے کا اختیار ہوگا۔ 2۔ کسی عدالت عالیہ کے صادر کردہ کسی فیصلے ، ڈگری، حتمی حکم یا سزا کے خلاف اپیل عدالت عظمیٰ میں دائر کی جاسکے گیـــــ (الف ) اگر عدالت عالیہ نے اپیل پر کسی ملزم کے بری ہونے کے حکم کو بدل دیا ہو اور سے سزائے موت یا جس دوام…

By Super Admin16 Feb 2020
عدالتِ عظمیٰ کا ابتدائی اختیار سماعت
General Articles

عدالتِ عظمیٰ کا ابتدائی اختیار سماعت

1۔ عدالت عظمیٰ کو بہ اخراج ہر دیگر عدالت کے کسی دو یا دو سے زیادہ حکومتوں کے درمیان کسی تنازعہ کے سلسلہ میں ابتدائی اختیار سماعت حاصل ہوگا۔ تشریح:۔ اس شق میں "حکومتوں" سے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں مراد ہیں۔ 2۔ شق(1) کی رو سے تفویض کردہ اختیار سماعت کے استعمال میں عدالت عظمیٰ صرف استقراری فیصلے صادر کرئے گی۔ 3۔ آرٹیکل 199 کے احکام پر اثرانداز ہوئے بغیر ، عدالت عظمیٰ کو ، اگر وہ یہ سمجھے کہ…

By Super Admin16 Feb 2020
عدالت عظمیٰ کا صدر مقام
General Articles

عدالت عظمیٰ کا صدر مقام

1۔ شق (3) کے تابع ، عدالت عظمیٰ کا مستقل صدر مقام اسلام آباد میں ہوگا۔ 2۔ عدالت عظمیٰ کا اجلاس وقتاََ فوقتاََ ایسے دوسرے مقامات پر ہوسکے گا جو چیف جسٹس پاکستان ، صدر کی منظوری سے مقرر کرئے۔ 3۔ جب تک اسلام آباد میں عدالت عظمیٰ کے قیام کا انتظام نہ ہوجائے ، اس عدالت کا صدر مقام ایسے مقام پر ہوگا جو صدر مقرر کرئے۔

By Super Admin16 Feb 2020