LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk

Urdu Articles

Legal articles in Urdu, covering a range of practice areas relevant to Pakistan.

332 results in General Articles · Clear filters

حذف کردیا گیا
General Articles

حذف کردیا گیا

فوجی عدالتوں یا ٹربیونلوں کا قیام ایس آراو نمبر1278(1) 85، مورخہ 30دسمبر1985ء کو مارشل لاء اٹھانے کے اعلان مورخہ 30دسمبر1985ء کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے دیکھئے جریدہ پاکستان، 1985ء غیر معمولی ، حصہ اول ، مورخہ 30دسمبر1985ء صفحات 431،432جس کا قبل ازیں فرمان صدر نمبر 21مجریہ 1979ء کے آرٹیکل 2 کے رو سے اضافہ کیا گیا تھا۔

By Super Admin23 Feb 2020
انتظامی عدالتیں اور ٹربیونل
General Articles

انتظامی عدالتیں اور ٹربیونل

1۔ قبل ازیں مذکور کسی امر کے باوجود ، متعلقہ مقننہ ایکٹ کے ذریعے حسبِ ذیل کی نسبت بلا شرکت غیرے اختیار سماعت استعمال کرنے کے لئے ایک یا ایک سے زیادہ انتظامی عدالتیں یا ٹربیونل کے قیام کے لئے حکم وضع کرسکے گیــــــ (الف) ایسے اشخاص کی جو ملازمت پاکستان میں ہوں یا رہے ہوں شرائط ملازمت بشمول تادیہی امور سے متعلق امور؛ (ب) حکومت یا ملازمت پاکستان میں کسی شخص یا کسی ایسی مقامی یا دیگر ہیئت مجاز کے…

By Super Admin23 Feb 2020
امتناع اختیار سماعت
General Articles

امتناع اختیار سماعت

کونسل کے روبرو کاروائی پر ، صدر کو ارسال کردہ اس کی رپورٹ پر اور آرٹیکل 209 کی شق (6) کے تحت کسی جج کی برطرفی پر کسی عدالت میں کوئی اعتراض نہیں کیا جائے گا۔

By Super Admin23 Feb 2020
کونسل کا اشخاص وغیرہ کو حاضر ہونے کا حکم دینے کا اختیار
General Articles

کونسل کا اشخاص وغیرہ کو حاضر ہونے کا حکم دینے کا اختیار

1۔ کونسل کو کسی معاملے کی تحقیقات کی غرض کے لئے وہی اختیارات حاصل ہوں گے جو عدالتِ عظمیٰ کو کسی شخص کو حاضر عدالت کرانے کے لئے یا کسی دستاویز کی برآمدگی یا اس کو پیش کرنے کے لئے ہدایات یا احکام جاری کرنے کے لئے حاصل ہیں؛ اور کوئی ایسی ہدایت یا حکم اس طرح قابل نفاذ ہوگا گویا کہ وہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری ہوا ہو۔ 2۔ آرٹیکل 204کے احکام کا اطلاق کونسل پر اس طرح ہوگا جس طرح ان کا اطلاق عدالتِ…

By Super Admin23 Feb 2020
اعلیٰ عدالتی کونسل
General Articles

اعلیٰ عدالتی کونسل

1۔ پاکستان کی ایک اعلیٰ عدالتی کونسل ہوگی جس کا حوالہ اس باب میں کونسل کے طور پر دیاگیا ہے۔ 2۔ کونسل مندرجہ ذیل پر مشتمل ہوگیــــــ (الف) چیف جسٹس پاکستان؛ (ب) عدالتی عظمیٰ کے دو مقدم ترین جج؛ اور (ج) عدالت ہائے عالیہ کے دو مقدم ترین چیف جسٹس۔ تشریح: اس شق کی غرض کے لئے عدالت ہائے عالیہ کے چیف جسٹسوں کا باہم دیگر تقدم چیف جسٹس کے طور پر بجز بحیثیت قائم مقام چیف جسٹس ان کے تقرر کی تاریخوں کے…

By Super Admin21 Feb 2020
عدالتوں کے عہدیدار اور ملازمین
General Articles

عدالتوں کے عہدیدار اور ملازمین

عدالت عظمیٰ اور وفاقی شرعی عدالت ، صدر کی منظوری سے اور کوئی عدالت عالیہ ، متعلقہ گورنر کی منظوری سے ، عدالت کے عہدیداروں اور ملازمین کے تقرر اور اُن کی شرائط ملازمت کے بارے میں قواعد وضع کرسکے گی۔

By Super Admin21 Feb 2020
جج کسی منفعت بخش عہدہ وغیرہ پر فائز نہیں ہوگا
General Articles

جج کسی منفعت بخش عہدہ وغیرہ پر فائز نہیں ہوگا

1۔ عدالت عظمیٰ یا کسی عدالت عالیہ کا کوئی ججــــــ (الف) ملازمت پاکستان میں کوئی دیگر منفعت بخش عہدہ نہیں سنبھالے گا اگر اس کی وجہ سے اس کے مشاہرہ میں اضافہ ہوجائے ؛یا (ب) کسی دوسرے منصب پر فائز نہیں ہوگا جس میں خدمات انجام دینے کے عوض تنخواہ وصول کرنے کا حق ہو۔ 2۔ کوئی شخص جو عدالت عظمیٰ یا کسی عدالت عالیہ کے جج کے عہدہ پر فائز رہ چکا ہو، اس عہدہ کو چھوڑنے کے بعد دوسال گزرنے سے قبل، ملازمت…

By Super Admin21 Feb 2020
استعفیٰ
General Articles

استعفیٰ

1۔ عدالت عظمیٰ یا کسی عدالت عالیہ کا کوئی جج صدر کے نام اپنی دستخطی تحریر کے ذریعے اپنے عہدے سے مستعفی ہوسکے گا۔ 2۔ کسی عدالت عالیہ کا کوئی جج جو عدالتِ عظمیٰ کے جج کی حیثیت سے تقرر قبول نہ کرئے اپنے عہدے سے فارغ الخدمت متصور ہوگا اور ایسی فارغ الخدمتی پر پنشن وصول کرنے کا حقدار ہوگا جس کا شمار جج کے طور پر اس کے عرصہ ملازمت اور ملازمت پاکستان میں کل ملازمت کی ، اگر کوئی ہو ، بنیاد پر کیا جائے گا۔

By Super Admin21 Feb 2020
ججوں کا مشاہرہ وغیرہ
General Articles

ججوں کا مشاہرہ وغیرہ

عدالت عظمیٰ یا کسی عدالت عالیہ کے کسی جج کا مشاہرہ اور دوسری شرائط ملازمت وہ ہوں گی جو جدول پنجم میں مذکور ہیں۔

By Super Admin21 Feb 2020