Ask a Question
Submit a legal question for review. Approved questions and their answers are published here for everyone to read.
4 results in Criminal Law · Clear filters
اگر کورٹ میں شہادت 3جب کہ صرف 1شہادتی اے تو کورٹ کیا کرے گی
Criminal Lawاگر کورٹ میں شہادت 3جب کہ صرف 1شہادتی اے تو کورٹ کیا کرے گی
0 replies · 7 Mar 2023
Salam My brother is working in the Maldives. On 15th April their staff boy…
Criminal LawSalam My brother is working in the Maldives. On 15th April their staff boy fright with him and the boy died while my brother defending himself. Please share your instructions for this case. What's should we do? Any lawyer in Maldives can help us?
0 replies · 18 Apr 2022
سر ہمارا کیس ہیں جس میں مدعی نے فائر کا مقدمہ درج کرایا ہیں۔324 دفعہ لگا ہیں…
Criminal Lawسر ہمارا کیس ہیں جس میں مدعی نے فائر کا مقدمہ درج کرایا ہیں۔324 دفعہ لگا ہیں ڈاکٹر رپورٹس میں 337 بنتا ہیں۔ تھانیدار نے وہ دفعہ ختم نہیں کیا اور عدالت میں 324 کا چلان جمع کرا دیا ہیں آب یہ دفعہ ختم کون کرے گا۔ 324 کو۔ پولیس۔ جج۔یا بورڈ
1 reply · 12 Apr 2022
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم میرا یہ سوال ہے کہ پولیس نے ملزم کو…
Criminal Lawاسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم میرا یہ سوال ہے کہ پولیس نے ملزم کو حراست میں لیا اور پھر 9بی کا جھوٹا مقدمہ بنا کر ایک دن کی جیل بھیج دیا ضمانت کے بعد عدالت سے سمن آئے جب کورٹ فائل دیکھی تو معلوم ہوا مجسٹریٹ نے 9سی کے چارجز کو سیشن کورٹ بھیجا ہے نامکمل پولیس فائل میں ملزم کی عمر 35/36 بیان کی جب کے ملزم کی 23/24 ہے اور حیرت کی بات ہے کہ انٹر نیٹ پر یہی مقدمہ نمبر 302 کے چارجز سے کسی اور کے نام پر بھی ہے اور اس کی بھی اسی عدالت میں شنوائی ہے اور اسی تاریخ پر جس پر ہماری ہے جبکہ ہم نے پچھلی شنوائی پر بریت کی درخواست کی ہے البتہ ہمارا وکیل اور ریڈر پروبیشن پر بضد ہیں۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ نصراللہ۔فیصل آباد
1 reply · 6 Apr 2022