سر ہمارا کیس ہیں جس میں مدعی نے فائر کا مقدمہ درج کرایا ہیں۔324 دفعہ لگا ہیں…
Asked on 12 April 2022
سر ہمارا کیس ہیں جس میں مدعی نے فائر کا مقدمہ درج کرایا ہیں۔324 دفعہ لگا ہیں ڈاکٹر رپورٹس میں 337 بنتا ہیں۔ تھانیدار نے وہ دفعہ ختم نہیں کیا اور عدالت میں 324 کا چلان جمع کرا دیا ہیں آب یہ دفعہ ختم کون کرے گا۔ 324 کو۔ پولیس۔ جج۔یا بورڈ
Comments (1)
Super AdminTeam2022-04-12 11:58 UTC
ت پ 337 ضرب کی دفعہ یا زخم کی دفعہ ہے جبکہ 324 اقدام قتل کی دفعہ ہے شکریہ ۔۔