اسلام وعلیکم کیا حال ھے کیا کوئی شخص کسی دوسرے کے گھر کے سامنے اپنا گیس کا میٹر…
Asked on 12 April 2022
اسلام وعلیکم کیا حال ھے کیا کوئی شخص کسی دوسرے کے گھر کے سامنے اپنا گیس کا میٹر لگوا سکتا ھے ؟؟؟؟ ہمارے ہمسائے زبردستی سیاسی اثرورسوخ سے اپنا گیس کا میٹر جو قانونی طور پر ان کے گھر کے سامنے لگنا چاہیے چونکہ ان کے گھر کے سامنے پائپ لائن موجود نہیں ھے تو وہ ہمارے گھر تک اوپن فیٹنگ کروا کر پوائنٹ لگوا چکے ہیں اور اب سوئیگیس میٹر لگوانے کی کوشش کرتا ھے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا ھے
Comments (1)
Super AdminTeam2022-04-12 12:05 UTC
وعلیکم السلام۔۔ نہیں لگوا سکتا۔۔۔ شکریہ۔۔۔