محترم عرفان خان صاحب ایک مسئلے کا حل بتا دیں تو بہت مہربانی ہو گی میں نے…
Asked on 5 April 2020
محترم عرفان خان صاحب ایک مسئلے کا حل بتا دیں تو بہت مہربانی ہو گی میں نے گوجرانوالہ میں ایک قصبہ قلعہ دیدار سنگھ میں پرائیویٹ مارکیٹ میں دکان خریدی ہے وہ لال لکیر میں ہے کچھ اور بھی دکانیں سیل ہوئی ہیں وہاں پہ.سوال یہ یے کہ جس نے جگہ خرید کے مارکیٹ بنائی تھی کیا وہ پاس شدہ نقشہ میں مارکیٹ کے رستہ کو دکان میں تبدیل کر سکتا ہے؟ [redacted]
Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts.