LawyersOnline.pkLawyersOnline.pk
Family Law

ایک عورت نے اپنے شوہر کے خلاف خرچہ نان و نفقہ کی یک طرفہ ڈگری پاکستان کی فیملی…

Asked on 23 August 2023

ایک عورت نے اپنے شوہر کے خلاف خرچہ نان و نفقہ کی یک طرفہ ڈگری پاکستان کی فیملی کورٹ سے حاصل کی ہے ۔عورت کا شوہر روزگار کے سلسلہ میں بیرون ملک مقیم ہے اور پاکستان میں اسکی کوئی پراپرٹی بھی نہیں ہے ۔ڈگری کا اجراء کیسے ہو گا؟

Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts.