Q. محترم عرفان خان صاحب ایک مسئلے کا حل بتا دیں تو بہت مہربانی ہو گی میں نے گوجرانوالہ میں ایک قصبہ قلعہ دیدار سنگھ میں پرائیویٹ مارکیٹ میں دکان خریدی ہے وہ لال لکیر میں ہے کچھ اور بھی دکانیں سیل ہوئی ہیں وہاں پہ.سوال یہ یے کہ جس نے جگہ خرید کے مارکیٹ بنائی تھی کیا وہ پاس شدہ نقشہ میں مارکیٹ کے رستہ کو دکان میں تبدیل کر سکتا ہے؟ 03216600236

Ans.