Q. اسلام علیکم۔۔۔ سر میں نے ایک کار خریدی تھی ڈیلر نے کسی مقبول احمد کے نام پر کا ہمیں بیچ دی میں دوبئی بنک میں قسط ادا کرتی رہی بعد میں جب سب پیسے ادا کر دیئے تو مقبول احمد بنک سے فائل لے گیا اور مجھے بلیک میل کرنے لگا کی 5 لاکھ دو اور فائل لے جاؤ۔۔ سر اب مجھے اس شخص پر کیس کئے ہوئے 2،3 سال ہوگئے آج بھی انصاف کی امید پرہوں وکیل بھی کوئی جواب نہں دے رہا۔۔۔سر کیا آپ کوئی مدد کر سکتے ہیں؟؟؟