Q. اسلام وعلیکم کیا حال ھے کیا کوئی شخص کسی دوسرے کے گھر کے سامنے اپنا گیس کا میٹر لگوا سکتا ھے ؟؟؟؟
ہمارے ہمسائے زبردستی سیاسی اثرورسوخ سے اپنا گیس کا میٹر جو قانونی طور پر ان کے گھر کے سامنے لگنا چاہیے چونکہ ان کے گھر کے سامنے پائپ لائن موجود نہیں ھے تو وہ ہمارے گھر تک اوپن فیٹنگ کروا کر پوائنٹ لگوا چکے ہیں اور اب سوئیگیس میٹر لگوانے کی کوشش کرتا ھے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا ھے