Q. اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
محترم میرا یہ سوال ہے کہ پولیس نے ملزم کو حراست میں لیا اور پھر 9بی کا جھوٹا مقدمہ بنا کر ایک دن کی جیل بھیج دیا ضمانت کے بعد عدالت سے سمن آئے جب کورٹ فائل دیکھی تو معلوم ہوا مجسٹریٹ نے 9سی کے چارجز کو سیشن کورٹ بھیجا ہے نامکمل پولیس فائل میں ملزم کی عمر 35/36 بیان کی جب کے ملزم کی 23/24 ہے اور حیرت کی بات ہے کہ انٹر نیٹ پر یہی مقدمہ نمبر 302 کے چارجز سے کسی اور کے نام پر بھی ہے اور اس کی بھی اسی عدالت میں شنوائی ہے اور اسی تاریخ پر جس پر ہماری ہے جبکہ ہم نے پچھلی شنوائی پر بریت کی درخواست کی ہے البتہ ہمارا وکیل اور ریڈر پروبیشن پر بضد ہیں۔
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
نصراللہ۔فیصل آباد
Ans.
اسلام و علیکم محترم۔۔۔
اپنے وکیل سے کہے کہ ٹرائل کورٹ کے سامنے یہ سارے حقائق درخوست کی شکل میں رکھے اور 265k Crpc کی درخواست بریت داخل کرے آپ کی شنوائی ہوگی ۔۔۔