Q. سر ہمارا کیس ہیں
جس میں مدعی نے فائر کا مقدمہ درج کرایا ہیں۔324 دفعہ لگا ہیں
ڈاکٹر رپورٹس میں 337 بنتا ہیں۔ تھانیدار نے وہ دفعہ ختم نہیں کیا
اور عدالت میں 324 کا چلان جمع کرا دیا ہیں آب یہ دفعہ ختم کون کرے گا۔ 324 کو۔ پولیس۔ جج۔یا بورڈ
Ans.
ت پ 337 ضرب کی دفعہ یا زخم کی دفعہ ہے جبکہ 324 اقدام قتل کی دفعہ ہے
شکریہ ۔۔