Q. السلام علیکم و رحمة اللّٰہ و برکاتہ سر میرا زرعی ادویات کا دکان ہے کاشکار مجھ سے فصلوں کیلئے دوائیاں لیتے ہیں اور پیسے فصل تیار ہوکر بیچنے کے بعد ادا کرتے ہیں مگر بعض لوگ اپنے وعدے سے مکر جاتے ہیں اور بہت تنگ کرتے اور دیتے بھی ہے تو بہت عرصے بعد وہ بھی تھوڑے تھوڑے ۔ اس کے وصولی کیلئے مجھے ایسے قانونی دستاویز چاہیے (جو بوقت معاہدہ دستخط کی جائے)جسکے زریعے میں اپنا حق قانونی طور پر حاصل کر سکو یا اگر میں اسکے فصل سے ۔ اس کیلئے مجھے رہنمائی کی ضرورت ہے

Ans.